فهرس الكتاب

الصفحة 39 من 96

۳: ارشادِ باری تعالیٰ:

{إِنَّ اللّٰہَ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآئُ بِغَیْرِ حِسَابٍ} [1]

[بے شک اللہ تعالیٰ، جسے چاہتے ہیں، کسی حساب کے بغیر رزق دیتے ہیں] ۔

۴: ارشادِ باری تعالیٰ:

{إِنَّ رَبَّکَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآئُ وَ یَقْدِرُ إِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِیرََا بَصِیْرًا} [2]

[بے شک آپ کے رب، جس کے لیے چاہتے ہیں، رزق فراخ کرتے ہیں اور تنگ کرتے ہیں، بلاشبہ وہ ہی ہمیشہ سے اپنے بندوں کی پوری خبر رکھنے والے، خوب دیکھنے والے ہیں] ۔

۵: ارشادِ باری تعالیٰ:

{وَ اللّٰہُ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآئُ بِغَیْرِ حِسَابٍ} [3]

[اور اللہ تعالیٰ، جِسے چاہیں، بغیر حساب کے رزق دیتے ہیں] ۔

۶: ارشادِ باری تعالیٰ:

{أَوَلَمْ یَرَوْا أَنَّ اللّٰہَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآئُ وَ یَقْدِرُ إِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِقَومِِ یُّؤْمِنُوْنَ} [4]

[اور کیا اُنہوں نے نہیں دیکھا، کہ اللہ تعالیٰ، جس کے لیے چاہتے ہیں، رزق فراخ کر دیتے ہیں اور تنگ کر دیتے ہیں۔ بے شک اس میں

[2] سورۃ بني إسرائیل / الآیۃ ۳۰۔

[3] سورۃ النور/ جزء من الآیۃ ۳۸۔

[4] سورۃ الروم/ الآیۃ ۳۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت