دوسری مرتبہ والا [مِنْ] یہ فائدہ دیتا ہے، کہ کوئی شریک بھی مذکورہ بالا چاروں کاموں میں سے [کچھ بھی] نہیں کر سکتا۔
تیسری بار کا استعمال کردہ [مِنْ] سابقہ دونوں استعمال کردہ [مِنْ] سے حاصل شدہ نفی کی مزید تاکید کرتا ہے۔ [1]
{مَآ أُرِیْدُ مِنْہُمْ مِّنْ رِّزْقٍ وَّمَآ أُرِیْدُ أَنْ یُّطْعِمُوْنِ۔ إِِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّۃِ الْمَتِیْنُ} [2]
[نہ میں اُن سے رزق چاہتا ہوں اور نہ یہ چاہتا ہوں، کہ وہ مجھے کھلائیں۔ بے شک اللہ تعالیٰ ہی بے حد رزق دینے والے، طاقت والے، نہایت مضبوط ہیں] ۔
آیاتِ شریفہ کے حوالے سے تین باتیں:
[2] سورۃ الذاریات / الآیتین ۵۷-۵۸۔