فهرس الكتاب

الصفحة 22 من 96

تُؤْفَکُوْنَ [1]

[اے لوگو! اللہ تعالیٰ کی جو نعمت تم پر ہے، اُسے یاد کرو۔ کیا اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی پیدا کرنے والا ہے، جو تمہیں آسمان اور زمین سے رزق دیتا ہو۔ اُن کے سوا کوئی معبود نہیں، تو تم کہاں بہکائے جاتے ہو؟]

آیتِ شریفہ کے حوالے سے تین باتیں:

[یٰٓاَیُّہَا النَّاسُ اذْکُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰہِ عَلَیْکُمْ]

قاضی ابو سعود لکھتے ہیں:

''اس نعمت کے حق کی حفاظت کرو، اس کا اعتراف کرو اور اُس کے عطا فرمانے والے کے لیے اپنی عبادت اور طاعت کو مخصوص (خالص) کرو۔'' [2]

یہ بات معلوم ہے، کہ یہ اسلوب [صرف اثبات] سے زیادہ زور دار ہوتا ہے۔ [لَا إِلٰہَ] میں کسی کے بھی آسمان اور زمین میں رزق دینے کی نفی اور [إِلَّا ہُوَ] میں اللہ

[2] تفسیر أبي السعود ۷/۱۴۲۔ نیز ملاحظہ ہو: تفسیر البیضاوي ۲/۲۶۷۔

[3] ملاحظہ ہو: المرجع السابق ۲/۲۶۸۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت