فهرس الكتاب

الصفحة 20 من 96

-ب-

صرف اللہ تعالیٰ کا رازق ہونا

قرآن کریم کی متعدد آیات میں اس حقیقت کو واشگاف اور صریح انداز سے بیان کیا گیا ہے، کہ کائنات میں رزق دینے والے صرف ربِّ کریم ہیں۔ اُن کے سوا کسی میں بھی رزق دینے کی بالکل صلاحیت اور استعداد نہیں۔

سات دلائل:

۱: ارشادِ ربانی:

{وَفِی السَّمَآئِ رِزْقُکُمْ وَمَا تُوْعَدُوْنَ۔ فَوَرَبِّ السَّمَآئِ وَالْأَرْضِ إِِنَّہٗ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَآ أَ نَّکُمْ تَنْطِقُوْنَ} [1]

[اور آسمان ہی میں تمہارا رزق ہے اور وہ (بھی) جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے۔ پس آسمان اور زمین کے رب کی قسم! بلاشبہ وہ (بات) یقینا ویسے ہی حق ہے، جیسے کہ تم بے شک بولتے ہو] ۔

ان آیات کے حوالے سے چار باتیں:

[2] ملاحظہ ہو: روح المعاني ۲۲/۷۵۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت