فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
خوش، ہم کو جو حکم دیا گیا ہے اس کو ببانگِ دہل بجا لائیں ۔ واللّٰه لأرمین بھا بین أکتا فکم۔ [1]
ہم اللہ تعالیٰ سے اس بات کے طالب ہیں کہ ہمارا خاتمہ توحید و سنت پر ہو۔ زید و عمرو جانیں اور ان کا کام جانے۔ وما توفیقي إلاباللّٰه، علیہ توکلت وإلیہ أنیب۔
آج پندرہ شوال ۱۳۰۵ھ بروز منگل یہ ترجمہ دو دن میں مکمل ہوا۔
وفي ھذا المقدار کفایۃ لمن لہ ھدایۃ، والحمد للّٰه أولًا و آخرًا، وصلی اللّٰه علی خیر خلقہ محمد وآلہ و صحبہ و بارک وسلم۔