فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
- 📄
ماہ
سنہ عیسوی
سنہ ہجری
ماہ
واقعات
۱۴؍اکتوبر
۱۹؍جمادی الاول
پیدایش سید صدیق حسن خاں رحمہ اللہ بمقام بانس بریلی یو، پی۔
والد کا انتقال۔
ورود دہلی برائے تعلیم۔
تعلیم سے فراغت کے بعد وطن واپسی۔
کتبِ حدیث و قرآن کی سند مولوی محمد یعقوب صاحب سے حاصل کی۔
شیخ یحییٰ بن محمد بن احمد بن حسن الحازمی قاضی عدن سے سند حاصل ہوئی۔
علامہ سید نعمان خیر الدین آلوسی زادہ مفتیِ بغداد سے سند حاصل کی۔
۱۳؍ رجب
بھوپال روانگی (سفر بھوپال باراول) ۔
شعبان
ورودِ بھوپال۔
رمضان
بھوپال میں تیس روپیہ ماہوار پر ملازمت۔
۲۹؍ ربیع الاول
بھوپال میں پچاس روپیہ تنخواہ پر میر دبیری کی جگہ پر تقرر اور کچھ عرصہ بعد اس جگہ سے علاحدگی۔
۱۶؍ محرم
بھوپال سے سوے وطن واپسی۔