۵؍ ربیع الاول
کانپور پہنچے۔
۱۶؍ ربیع الاول
واپس قنوج پہنچے۔
جنگ آزادی کا ہنگامہ خیز دور قنوج اور بلگرام میں گزرا۔
رجب
رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم کو خواب میں دیکھا اور عربی زبان میں ''قصیدۃ العنبریۃ في مدح خیر البریۃ'' تحریر فرمایا۔
۱۰؍ ذی قعدہ
وطن سے روانہ ہو کر مرزا پور پہنچے۔
۱۳؍ اگست
۳؍ محرم
بھوپال کے لیے روانگی بار دوئم۔
۴؍ صفر
ورودِ بھوپال۔
۱۹؍ ربیع الاول
بھوپال میں ملازمت نہ ملنے کی وجہ سے جے پور کی جانب روانگی۔
۱۱؍ ربیع الثانی
جے پور کے راستے میں ٹونک پہنچے۔
۲۰؍ ذی الحجہ
بھوپال کی طرف ٹونک سے کوچ۔
۱۰؍ محرم
ورودِ بھوپال۔
یکم صفر
ریاستِ بھوپال میں تاریخ نگاری کی خدمت پر بہ مشاہرہ ۷۵ روپیہ ماہوار مامور ہوئے۔
۲۵؍ شعبان
مدار المہام جمال الدین خاں کی صاحبزادی ذکیہ بیگم سے موتی مسجد میں نکاح۔
۲۲؍ جنوری
پیدایش نور الحسن خاں (صاحبزادہ اول) ۔
۵؍ ربیع الاول
تکمیل تعمیرِ جدید موتی مسجد بھوپال۔
۱۱؍ ستمبر
۲۷؍ ربیع الاول
پیدایش صفیہ بیگم (صاحبزادی) ۔