فهرس الكتاب

الصفحة 97 من 619

۱۶؍ اگست

۴؍ ربیع الاول

پیدایش علی حسن خاں (صاحبزادہ خورد) ۔

۲۱؍ صفر

امراؤ دولہ نواب باقی محمد خاں کا انتقال۔

۱۳؍ رجب

نواب سکندر بیگم کی وفات۔

۱۶؍ نومبر

یکم شعبان

شاہ جہاں بیگم کی تخت نشینی۔

۲۷؍ شعبان

بھوپال سے حج کے لیے روانگی۔

۲۶؍ رمضان

ورود بندرگاہ حدیدہ۔

۲۴؍ محرم

والدہ کا انتقال۔

۱۵؍ صفر

مدینہ منورہ کے لیے روانگی۔

جمادی الاول

حج سے واپس روانگی۔

ربیع الاول

حج سے واپسی پر بھوپال پہنچے۔

۳؍ شعبان

عہدہ میر دبیری سند امیر الانشائی و خطاب خانی نیز خلعت مرحمت کیا گیا (مشاہرہ دو سو روپیہ) ۔

۸؍ شوال

عقدِ ثانی ہمراہ نواب شاہجہاں بیگم۔

۸؍ مئی

۱۷؍ صفر

جشن عقدِ ثانی۔

۲؍ جولائی

۲۱؍ ربیع الثانی

معتمد المہام نائب دوم ریاست نامزد ہوئے۔

ستمبر

۱۵؍ رجب

نواب سلطان جہاں بیگم کی نواب احمد علی خاں سے شادی۔

۱۷؍ ستمبر

۱۸؍ رجب

انگریزی حکومت سے اعزازات کی سرکاری طور پر منظوری۔

یکم شعبان

ریاست بھوپال کی طرف سے پچھتر ہزار روپیہ سالانہ کی جاگیر مرحمت ہوئی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت