فهرس الكتاب

الصفحة 7 من 100

بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم

مقدمہ

إن الحمد للّٰہ نحمدہ ونستعینہ ونستغفرہ، ونعوذ باللّٰہ من شرور أنفسنا وسیئات أعمالنا، من یھدہ اللّٰہ فلا مضل لہ، ومن یضلل فلا ھادي لہ، وأشھد أن لا إلہ إلا اللّٰہ وحدہ لا شریک لہ، وأشھد أن محمدًا عبدہ ورسولہ، صلی اللّٰہ علیہ وعلی آلہ وأصحابہ ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین، وسلم تسلیمًا کثیرًا، أما بعد:

اسلام کے نور اور کفر کی تاریکیوں کے بارے میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے، جس میں میں نے اختصار کے ساتھ اسلام کا مفہوم، اس کے مراتب، اس کے ثمرات، اس کی خوبیاں، اس کے نواقض (منافی امور) ذکر کئے ہیں نیز کفر' اس کا مفہوم،اس کے اقسام' تکفیر کی خطرناکی' تکفیر کے اصول اور کفر کے اثرات و نقصانات بیان کئے ہیں۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو پوری انسانیت کے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت