فهرس الكتاب

الصفحة 41 من 100

صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ [1]

اللہ سلامتی کے گھر (جنت) کی طرف بلاتا ہے اور وہ جسے چاہتا ہے صراط مستقیم کی رہنمائی فرماتا ہے۔

۱۹- جو شخص اسلام کواپنا دین مان کر راضی و خوش ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ اسے دنیا و آخرت میں راضی فرماتاہے:

چنانچہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے:

''من قال حین یمسي وحین یصبح: رضیت باللّٰہ ربًا، وبالإسلام دینًا، وبمحمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نبیًا، ثلاث مراتٍ، إلا کان حقًا علی اللّٰہ أن یرضیہ'' [2]

جو شخص صبح کے وقت اورشام کے وقت (تین مرتبہ) کہتا ہے: ''رضیت باللّٰہ ربًا، وبالإسلام دینًا، وبمحمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم

[2] مسند احمد، ۴/۳۶۷، عمل الیوم واللیلہ للنسائی، حدیث (۴) ، عمل الیوم واللیلہ لابن السنی' حدیث (۶۸) ، مستدرک حاکم، امام حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے، اور امام ذہبی نے ان کی موافقت فرمائی ہے،۱/۵۱۸،سنن ابوداود، حدیث (۵۰۷۲) ، وسنن ترمذی، حدیث (۳۳۸۹) ،اسے علامہ ابن باز نے تحفۃ الاخیار (ص۳۹) میں حسن قرار دیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت