فهرس الكتاب

الصفحة 31 من 100

نے فرمایا:

'' إنَّه لا يَدْخُلُ الجَنَّةَ إلّا نَفْسٌ مُسْلِمَةٌ، وإنَّ اللّٰہَ لَيُؤَيِّدُ هذا الدِّينَ بالرَّجُلِ الفاجِرِ '' [1]

بیشک جنت میں مسلم نفس ہی داخل ہو سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ اس دین کو فاجر شخص سے (بھی) قوت و غلبہ عطا فرماتا ہے۔

۹- فلاح و کامرانی اور عظیم کامیابی اسلام کے ثمرات میں سے ہے:

چنانچہ حضرت عمر و بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

'' قَدْ أَفْلَحَ مَن أَسْلَمَ، وَرُزِقَ كَفافًا، وَقَنَّعَهُ اللّٰہُ بما آتاهُ '' [2]

جو شخص اسلام لایااور اسے بقدر کفاف (گزربسرکی) روزی

[2] صحیح مسلم، کتاب الزکاۃ، باب الکفاف والقناعۃ،۲/۷۳۰، حدیث (۱۰۵۴) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت