جس نے تجھے مٹی سے پیدا کیا ' پھر منی کے قطرے سے ' پھر تجھے پورا آدمی بنادیا۔لیکن میں تو عقیدہ رکھتا ہوں کہ وہی اللہ میرا پروردگار ہے' میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ کروں گا۔
اس کی دلیل اللہ عزوجل کایہ ارشاد ہے:
{وَالَّذِينَ كَفَرُوا عَمَّا أُنذِرُوا مُعْرِضُونَ} [1]
اورکافر لوگ جس چیز سے انہیں ڈرایا جارہا ہے اس سے اعراض کرتے ہیں۔
پنجم: نفاق کا کفر:
اس کی دلیل اللہ عزوجل کایہ ارشاد ہے:
{ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ آمَنُوا ثُمَّ كَفَرُوا فَطُبِعَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ فَهُمْ لَا يَفْقَهُونَ} [2]
[2] سورۃ المنافقون:۳۔