{إِذْ قَالَ لَهُ رَبُّهُ أَسْلِمْ ۖ قَالَ أَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ} [1]
جب ان کے رب نے ان سے کہا: فرماں بردار ہوجاؤ' انہوں نے کہا: میں نے دونوں جہان کے رب کی فرمانبرداری کی۔
نیز ارشاد ہے:
{إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللّٰہِ الْإِسْلَامُ} [2]
بلا شبہ حقیقی دین اللہ کے یہاں اسلام ہی ہے۔
نیز ارشاد ہے:
{وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا} [3]
اور میں نے اسلام کو بطور دین تمہارے لئے پسند کرلیا۔
نیز ارشاد باری ہے:
[2] سورۃ آل عمران: ۱۹۔
[3] سورۃ المائدۃ: ۳۔