کتاب کا نام: جنت و جہنم کے نظارے - مصنف: سعید بن علی بن وہف القحطانی - مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی - صفحات کی تعداد: 265 - ماخذ: شاملہ اردو
(( اطلَعْتُ في الجنَّةِ فرأيْتُ أكثرَ أهلِها الفقراءَ، واطلعْتُ في النارِ فرأيْتُ أكثرَ أهلِها النساءَ ) ) [1]
میں نے جنت میں جھانکا تو دیکھا کہ جنتیوں کی اکثریت فقیر و محتاج افراد ہیں ، اور جہنم میں جھانکا تو دیکھا کہ جہنمیوں کی اکثریت عورتیں ہیں ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.