۱- جنتیوں کی سب سے بڑی نعمت:
ارشاد باری ہے:
{ لِّلَّذِينَ أَحْسَنُوا الْحُسْنَىٰ وَزِيَادَةٌ } [1]
جن لوگوں نے نیکی کی ہے ان کے لئے نیک انجام ہے اور اس پر مزید بھی۔
چنانچہ''حسنی''سے مراد جنت ہے اور''زیادۃ'' (مزید) سے مراد اللہ عزوجل کے رخ کریم کا دیدار ہے ۔ [2]
[2] دیکھئے: حادی الارواح الی بلاد الافراح ، لابن القیم، ص۲۸۸۔