فهرس الكتاب

الصفحة 55 من 265

چوتھامبحث: جنت وجہنم کی جگہ(جائے وقوع):

۱- جنت کا جائے وقوع:

ارشاد باری ہے:

{ كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْأَبْرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ 18} وَمَا أَدْرَاكَ مَا عِلِّيُّونَ [1]

یقینا نیکو کاروں کا نامۂ اعمال علیین میں ہے، اور آپ کو کیا معلوم کہ علیین کیا ہے۔

علیون: عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں:''علیون، جنت ہے' اور کہا گیا ہے کہ 'علیون' ساتویں آسمان پر عرش تلے ایک جگہ کا نام ہے۔ [2]

[2] دیکھئے: تفسیر البغوی، ۴/ ۴۶۰، تفسیر ابن کثیر ۴/۴۸۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت