فهرس الكتاب

الصفحة 216 من 265

اور وہ اس میں ہمیشہ ہمیش رہیں گے، اللہ تعالیٰ ہمیں انہی میں سے بنائے،آمین۔ [1]

۲- جہنم کے درخت اور ان کے سائے:

اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:

{ إِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّومِ 43} طَعَامُ الْأَثِيمِ {44} كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ {45} كَغَلْيِ الْحَمِيمِ [2]

بیشک زقوم (تھوہڑ) کا درخت۔ گناہ گار کا کھانا ہے۔ جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے۔ مثل تیز گرم پانی کے۔

نیزاللہ عزوجل کا ارشاد ہے:

{ثُمَّ إِنَّكُمْ أَيُّهَا الضَّالُّونَ الْمُكَذِّبُونَ 51} لَآكِلُونَ مِن شَجَرٍ مِّن زَقُّومٍ {52} فَمَالِئُونَ مِنْهَا الْبُطُونَ {53} فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ

[2] سورۃ الدخان: ۴۳ تا ۴۶۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت