فهرس الكتاب

الصفحة 258 من 265

پچیسواں مبحث: جنت کی راہ اور جہنم کی راہیں :

۱- جنت کی راہ:

جنت کی راہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت و فرمانبرداری ہے، اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے:

{ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلّٰہِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ ۖ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللّٰہَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ } [1]

اے ایمان والو! تم اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کہنے کو بجالاؤ' جب کہ رسول تم کو تمہاری زندگی بخش چیز کی طرف بلاتے ہوں ، اور جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ آدمی کے اور اس کے دل کے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت