فهرس الكتاب

الصفحة 208 من 265

بیسواں مبحث: جنت وجہنم کے درخت اور ان کے سائے:

۱- جنت کے درخت اور اس کے سائے:

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

(( إن في الجنۃ شجرۃ یسیر الراکب الجواد المضمر السریع في ظلھا مائۃ عام مایقطعھا ) ) [1]

بیشک جنت میں ایک ایسا درخت ہے جس کے سائے میں ایک گھوڑ سوار عمدہ' چھریرے اور تیز رفتارگھوڑے پرسوار ہوکر سو برس چلتا رہے گا پھر بھی اسے طے نہ کر سکے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت