فهرس الكتاب

الصفحة 207 من 265

یسقون من عصارۃ أھل النار طینۃ الخبال )) [1]

غرور وتکبر کرنے والے قیامت کے دن انسانوں کی شکل میں باریک سرخ چینٹیوں کے مثل ہوں گے، انہیں ذلت وخواری ہرجگہ سے گھیرے ہوئے ہوگی، انہیں ہانک کر جہنم کے ایک قید خانہ میں لے جایا جائے گا جس کا نام ''بولس''ہے،آگ انہیں ہر چہار جانب سے اپنی لپیٹ میں لئے ہوگی، انہیں ''طینۃ الخبال'' یعنی جہنمیوں کا نچوڑ (خون پیپ وغیرہ) پلایا جائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت