نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے 'وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
(( ان أھــــــون أھل النار عذابًا یوم القیامۃ رجل علی أخمص قدمیہ جمرتان یغلي منھما دماغہ کما یغلي المرجل المقمقم ) ) ( [1] ) ( [2] )
بیشک قیامت کے روز سب سے ہلکے عذاب میں مبتلا شخص وہ ہوگا جس کے پیروں کے تلوے تلے آگ کے دو انگارے ہوں گے جن
[2] صحیح بخاری مع فتح الباری، ۱۱/۴۱۷، حدیث (۶۵۶۱ و۶۵۶۲) و صحیح مسلم ،۱/۱۹۶، حدیث (۲۱۳) ۔