فهرس الكتاب

الصفحة 203 من 265

مومن کو جنت میں جماع (ہمبستری) کی اتنی اتنی قوت عطا کی جائے گی، عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! کیا اسے اس کی طاقت ہوگی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے سو مردوں کی طاقت عطاکی جائے گی۔

۲- جہنمیوں کے جسموں کی قامت، ان کے دانت اور ان کی جلدوں کی جسامت:

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

(( ما بین منکبي الکافر مسیرۃ ثلاثۃ أیامٍ للراکب المسرع ) ) [1]

کافر کے دونوں کندھوں کے درمیان تیز رفتار سوار کی تین روز کی مسافت ہوگی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت