فهرس الكتاب

الصفحة 209 من 265

اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:

{ وَأَصْحَابُ الْيَمِينِ مَا أَصْحَابُ الْيَمِينِ 27} فِي سِدْرٍ مَّخْضُودٍ {28} وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ {29} وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ {30} وَمَاءٍ مَّسْكُوبٍ {31} وَفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ {32} لَّا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ [1]

اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے۔ وہ بغیر کانٹوں کی بیریوں میں ۔ اور تہ بہ تہ کیلوں میں ۔ اور لمبے لمبے سایوں میں ۔ اور بہتے پانیوں میں ۔ اور بکثرت پھلوں میں (ہوں گے) ۔ جو نہ ختم ہوں نہ روک لئے جائیں ۔

علماء کرام فرماتے ہیں: کہ اس کے سایوں سے مراد اس کا کنارہ اور گوشہ ہے یعنی جو اس کی شاخوں اور ڈالیوں کوچھپاتا ہے۔ [2]

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

{ إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي ظِلَالٍ وَعُيُونٍ 41} وَفَوَاكِهَ مِمَّا

[2] صحیح مسلم بشرح نووی، ۱۷/۶۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت