فهرس الكتاب
اور ہم نے ان کو جو کچھ دیا ہے وہ اس میں سے خرچ کرتے ہیں ۔ سچے ایمان والے یہ لوگ ہیں ان کے لئے ان کے رب کے پاس بڑے درجے ' مغفرت اور عزت کی روزی ہے۔
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( إنَّ أهْلَ الجَنَّةِ لَيَتَراءَوْنَ أهْلَ الغُرَفِ مِن فَوْقِهِمْ، كما تَتَراءَوْنَ الكَوْكَبَ الدُّرِّيَّ الغابِرَ [1] مِنَ الأُفُقِ مِنَ المَشْرِقِ أوِ المَغْرِبِ، لِتَفاضُلِ ما بيْنَهُمْ قالوا: يا رَسولَ اللّٰہِ، تِلكَ مَنازِلُ الأنْبِياءِ لا يَبْلُغُها غَيْرُهُمْ، قالَ بَلى، والذي نَفْسِي بيَدِهِ رِجالٌ آمَنُوا باللّٰہِ وصَدَّقُوا المُرْسَلِينَ ) ) [2]
[2] صحیح بخاری مع فتح الباری، ۵/۳۲۰، حدیث (۳۲۵۶/طبعہ دار السلام ریاض) وصحیح مسلم (الفاظ اسی کے ہیں) ۴/ ۲۱۷۷، حدیث (۲۸۳۱) ۔