فهرس الكتاب

الصفحة 144 من 265

مِن ذَهَبٍ وَلُؤْلُؤًا ۖ وَلِبَاسُهُمْ فِيهَا حَرِيرٌ [1]

بیشک اللہ تعالیٰ مومنوں اور نیک عمل کرنے والوں کو ان جنتوں میں داخل فرمائے گا جن کے درختوں تلے سے نہریں جاری ہوں گی ' جہاں وہ سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اورسچے موتی بھی، وہاں ان کا لباس خالص ریشم ہوگا۔

مزید ارشاد باری ہے:

{ جَنَّاتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا يُحَلَّوْنَ فِيهَا مِنْ أَسَاوِرَ مِن ذَهَبٍ وَلُؤْلُؤًا ۖ وَلِبَاسُهُمْ فِيهَا حَرِيرٌ } [2]

وہ باغات میں ہمیشہ ہمیش رہنے کے جن میں یہ لوگ داخل ہوں گے، سونے کے کنگن اور موتی پہنائے جاویں گے، اور وہاں ان کا لباس ریشم ہوگا۔

استبرق: دبیز ریشم اور عمدہ ترین ریشم کو کہتے ہیں ۔ [3]

[2] سورۃ فاطر: ۳۳۔

[3] النہایہ فی غریب الحدیث لابن الاثیر، ۱/۴۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت