سے بھی سائبان ہوں گے ، یہی عذاب ہے جن سے اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو ڈرا رہا ہے' اے میرے بندو! لہٰذا مجھ سے ڈرتے رہو۔
{ لَهُم مِّن جَهَنَّمَ مِهَادٌ } یعنی جہنم کی آگ کے بچھونے ۔ [1]
{ وَمِن فَوْقِهِمْ غَوَاشٍ } یعنی آگ ہی کے اوڑھنے۔ [2]
{ لَهُم مِّن فَوْقِهِمْ ظُلَلٌ مِّنَ النَّارِ وَمِن تَحْتِهِمْ ظُلَلٌ } ( یعنی عظیم بادل کی طرح عذاب کے ٹکڑے ' آگ کے طبق' دھواں ' شعلے اور۱ن کے اوپر اور نیچے سے گرم آگ ہوگی۔ [3]
[2] دیکھئے: سابقہ دونوں مصادر، ۲/۲۱۵، ۲/۱۶۰۔
[3] تفسیر البغوی، ۴/۷۴، ایسر التفاسیر للجزائری، ۴/۳۴، تیسیر الکریم الرحمن للسعدی، ۶/۴۵۷۔