فهرس الكتاب

الصفحة 165 من 265

(د) طعام الضریع (کانٹے دار درخت کا کھانا) :

ارشاد باری ہے:

{لَّيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٍ 6} لَّا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِن جُوعٍ [1]

ان کے لئے سوائے کانٹے دار درختوں کے اور کچھ کھانا نہ ہوگا۔ جونہ موٹا کرے گا نہ بھوک مٹائے گا۔

ضریع: کہا گیا ہے کہ ضریع ایک کانٹے دار پودا ہے جسے قریش والے ''شبرق'' کہتے تھے، اور جب یہ خشک ہوجاتا ہے تو اسے ضریع کہا جاتا ہے، یہ انتہائی گندہ ' بدبودار اور گھناؤنا کھانا ہوگا۔ [2]

[2] دیکھئے: غریب القرآن للاصفہانی، ص۲۹۰، تفسیر البغوی، ۴/۴۷۸۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت