فهرس الكتاب

الصفحة 173 من 265

کے برابر ہوگی۔ [1]

انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمان کی معراج ہوئی تو آپ نے فرمایا:

(( أتیت علی نھر حافتاہ قباب اللؤلؤ مجوف فقلت: ماھذا یا جبریل؟ قال: ھذا الکوثر ) ) [2]

میں ایک نہر کے پاس آیا جس کے دونوں کنارے جوف دار موتی کے قبے تھے ، تو میں نے کہا: اے جبریل یہ کیا ہے؟ انھوں نے فرمایا: یہ (حوض) کوثر ہے۔

اور ایک دوسری روایت میں ہے:

(( بینما أنا أسیر في الجنۃ إذا أنا بنھر حافتاہ قباب الدر المجوف، قلت: ما ھذا یاجبریل؟ فقال: ھذا الکوثر الذي أعطاک ربک، فإذا طینہ أو طیبہ مسک

[2] صحیح بخاری، حدیث (۴۹۶۴) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت