فهرس الكتاب

الصفحة 175 من 265

نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا:

(( لیردن علي أناس من أصحابي الحوض ) )

میرے صحابہ میں سے کچھ لوگ میرے پاس میرے حوض پر آئیں گے۔

اور ایک روایت میں ہے:

(( أقوامٌ أعرفھم ویعرفونني، ثم یحال بیني وبینھم، فأقول: إنھم مني، فیقال:إنک لا تدري ما أحدثوا بعدک، فأقول: سحقًا سحقًا لمن غیر بعدي ) ) [1]

میرے پاس کچھ لوگ ایسے آئیں گے جنھیں میں پہچانتا ہوں گا اور وہ مجھے پہچانتے ہوں گے، پھرمیرے اور ان کے درمیان دیوار حائل کردی جائے گی، تو میں کہوں گا: یہ میرے امتی ہیں ، تو کہا جائے گا:آپ ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نہیں جانتے کہ ان لوگوں نے آپ کے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت