ارشاد باری ہے:
{ يُصَبُّ مِن فَوْقِ رُءُوسِهِمُ الْحَمِيمُ 19} يُصْهَرُ بِهِ مَا فِي بُطُونِهِمْ وَالْجُلُودُ [1]
ان کے سروں کے اوپر سے سخت کھولتا ہوا پانی بہایا جائے گا۔ جس سے ان کے پیٹ کی سب چیزیں اور کھالیں گلا دی جائیں گی۔
(ب) صدید: (جہنمیوں کاخون اور پیپ)
اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
{ وَاسْتَفْتَحُوا وَخَابَ كُلُّ جَبَّارٍ عَنِيدٍ 15} مِّن وَرَائِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَىٰ مِن مَّاءٍ صَدِيدٍ {16} يَتَجَرَّعُهُ وَلَا يَكَادُ يُسِيغُهُ وَيَأْتِيهِ الْمَوْتُ مِن كُلِّ مَكَانٍ وَمَا هُوَ بِمَيِّتٍ ۖ وَمِن وَرَائِهِ عَذَابٌ غَلِيظٌ [2]
اور انھوں نے فیصلہ طلب کیا اور تمام سرکش ضدی لوگ نامراد
[2] سورۃابراہیم: ۱۵ تا ۱۷ ۔