فهرس الكتاب

الصفحة 185 من 265

جنت میں ایسے محل ہوں گے جن کا بیرونی حصہ اندرونی حصہ سے اور اندرونی حصہ بیرونی حصہ سے نظر آئے گا، انہیں اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے لئے تیار کرکھا ہے، جوکھانا کھلاتے ہیں ' گفتگو میں نرمی برتتے ہیں ' مسلسل روزے رکھتے ہیں ، سلام عام کرتے ہیں اورجب لوگ نیندکی آغوش میں ہوتے ہیں تو وہ رات میں نمازیں پڑھتے ہیں ۔

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

(( بینما أنا نائم رأیتني في الجنۃ' فإذا امرأۃ تتوضأ إلی جانب قصر، فقلت: لمن ھذا القصر؟ فقالوا: لعمر بن الخطاب، فذکرت غیرتک فولیت مدبرًا'' فبکی عمر وقال: أعلیک أغار یا رسول اللّٰہ ) [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت