فهرس الكتاب

الصفحة 190 من 265

دیکھ سکیں گے ،' مومن ان پر چکر لگائے گا۔

اور صحیح مسلم کی ایک روایت میں ہے:

بیشک مومن کے لئے جنت میں ایک جوف دار موتی کا ایک خیمہ ہوگا جس کی لمبائی آسمان میں ساٹھ میل ہوگی۔

(مذکورہ بالا ) دونوں روایتوں میں اس خیمہ کی لمبائی اور چوڑائی کے درمیان کوئی تعارض نہیں ہے، کیونکہ اس کی چوڑائی زمین کی پیمائش میں ساٹھ میل ہوگی اور لمبائی بلندی میں ساٹھ میل ہوگی، چنانچہ اس کی لمبائی اور چوڑائی برابر ہوگی۔ [1]

عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:

(( من بنی للّٰہ مسجدًا بنی اللّٰہ لہ بیتًا في الجنۃ ) ) [2]

جو اللہ کے لئے ایک مسجد بنائے گا اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں

[2] صحیح مسلم (باللفظ) ، ۱/۳۷۸، حدیث (۵۳۳) وصحیح بخاری مع فتح الباری، ۱/۵۴۴ ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت