جلتے پانی کی آمیزش ہوگی۔
نیز ارشاد ہے:
{وَأَصْحَابُ الشِّمَالِ مَا أَصْحَابُ الشِّمَالِ 41} فِي سَمُومٍ وَحَمِيمٍ {42} وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ {43} لَّا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ {44} إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَٰلِكَ مُتْرَفِينَ {45} وَكَانُوا يُصِرُّونَ عَلَى الْحِنثِ الْعَظِيمِ [1]
اور بائیں ہاتھ والے کیا ہیں بائیں ہاتھ والے۔ گرم ہوا اور گرم پانی میں (ہوں گے) ۔ اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں ۔ جو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش۔ بیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے تھے۔ اور بڑے بڑے گناہوں پر اصرار کرتے تھے۔
فرمان باری { وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ } کا مفہوم دھوئیں کا سایہ ہے، جیساکہ اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
{ انطَلِقُوا إِلَىٰ ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ 30} لَّا ظَلِيلٍ وَلَا يُغْنِي