فهرس الكتاب

الصفحة 85 من 265

کھولے جائیں گے ۔

اور جہنمیوں پر جہنم بند ہوگی، ارشاد ربانی ہے:

{ وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِنَا هُمْ أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ 19} عَلَيْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌ [1]

اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کے ساتھ کفر کیا، یہ کم بختی والے ہیں ۔ ان پر آگ ہوگی جو چاروں طرف سے گھیری ہوئی ہوگی۔

نیز فرمایا:

{ إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ 8} فِي عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ [2]

وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی۔ بڑے بڑے ستونوں میں ۔

کہاجاتا ہے:''أوصدت الباب وآصدتہ'' یعنی میں نے دروازہ کو اچھی طرح بند کردیا، [3] چنانچہ جہنمیوں پر جہنم کے دروازے بند ہیں ، نہ

[2] سورۃ الھمزہ: ۸،۹۔

[3] مفردات الفاظ القرآن للاصفہانی، ص۸۷۲۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت