فهرس الكتاب

الصفحة 93 من 265

جہاں تک جائز وحلال خواہشات کا مسئلہ ہے تو وہ ان میں داخل نہیں ہیں ، لیکن کثرت سے ان کا ارتکاب نہیں کرنا چاہئے، اس اندیشہ کے پیش نظرکہ کہیں وہ حرام تک نہ پہنچا دیں ، یا دل سخت کردیں ، یا اطاعت سے غافل کردیں ، یا دنیا کے حصول پر توجہ دینے پر مجبور کردیں ۔ [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت