فهرس الكتاب

الصفحة 115 من 167

ا:… وہ چیزاللہ تعالیٰ کے ساتھ خاص نہ ہو۔ [1]

ب:… مخلوق اس چیز کے کرنے پر قادر ہو۔

۲۔ دو شرائط اس میں پائی جاتی ہیں جس سے استعانت، استغاثہ یا استعاذہ کیا جارہا ہو:

ا۔ زندہ ہو۔ ب: حاضر اورموجودہو

۲:…دوسری قسم: شرکیہ جب ان سابقہ ذکر کردہ شرائط میں سے کوئی شرط چھوٹ جائے تو اس میں شرک کا عنصر داخل ہوجائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت