فهرس الكتاب

الصفحة 34 من 167

لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کی شروط

پہلی شرط:… ''علم، جو کہ جہالت کے منافی ہو۔''

دوسری شرط:… ''یقین،جو کہ شک کے منافی ہو۔''

تیسری شرط:… ''اخلاص، جوکہ شرک کے منافی ہو۔''

چوتھی شرط:… ''صدق، جو کہ جھوٹ کے منافی ہو۔''

پانچویں شرط:…'' محبت، جو کہ بغض کے منافی ہو۔''

چھٹی شرط:… ''سر تسلیم خم کرنا، جو کہ ترک کے منافی ہو۔''

ساتویں شرط:…''قبول، جو کہ رد کے منافی ہو۔''

آٹھویں شرط:… ''غیر اللہ کا انکار۔''

ان شرائط کی تفصیل:

۱۔علم:…اس کا معنی یہ ہے کہ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ کے نفی و اثبات کے معانی کا علم ہو۔ [1]

شیخ عبداﷲ بن عبدالرحمن ابابطین کہتے ہیں:اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:ھٰذَا بَلاٰغُ لِّلنَّاسِ [حاشیہ جاری ہے]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت