فهرس الكتاب

الصفحة 144 من 167

غیر اللہ کی قسم اٹھانا

[حلف] قسم کا معنی:

حلف لغت میں:…التزام کرنے ؛اپنے اوپرلازم کرنے کو کہتے ہیں۔

اصطلاح میں:… کسی صاحب عظمت کانام لے کر کسی بات کی تاکید کرنا [پختہ کرنا] ۔اس کے لیے حروف قسم میں سے کوئی ایک حرف استعمال کیا جاتاہے۔

حروف قسم تین ہیں: ب و ت

حلف کے دیگر نام:

۱۔ یمین

۲۔ قسم

مشروع قسم: …وہ قسم ہے جو کہ:

باللہ کہہ کر ہو، (ایسے ہی واللہ اورتاللہ اور و باللہ بھی کہا جاسکتا ہے)

… یا اللہ تعالیٰ کے اسماء میں سے کسی اسم مبارک کے ساتھ قسم اٹھائی جائے جیسے: والرحمن ؛ والعظیم ؛ والسمیع۔

یا پھر اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے کسی صفت کے ساتھ قسم اٹھائی جائے جیسے:

بعزۃ اللّٰہ، بعزۃ الرحمن ؛ ورحمۃ اللّٰہ، و علم اللّٰہ۔

غیر اللہ کی قسم اٹھانے کا حکم:

اس کی دو اقسام ہیں:

الف: اگر اس کی تعظیم ایسے کررہا ہو جو کہ عبادت کے درجہ تک پہنچتی ہو ؛ گویا کہ وہ اس کی ایسے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت