فهرس الكتاب

الصفحة 13 من 139

ہے، وہی ہمارے لئے کافی اوربہترین کارساز ہے، نیز میں اللہ عز وجل سے سوال کرتا ہوں کہ وہ نبی ٔ امین' خاتم الانبیاء و المرسلین' ہمارے نبی محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) پر ' آپ کے تمام آل و اصحاب پر اور قیامت تک آنے والے ان کے سچے متبعین پر (اپنی) رحمت و سلامتی اور برکت نازل فرمائے۔

مـــــــــؤلف

بروز منگل بوقت عصر، مطابق ۱۶/۱۰/۱۴۱۹ھ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت