یہ خاص معیت ہے، یعنی توفیق، الہام اور درست راہ پر ثابت رکھنے کی معیت، اللہ تبارک وتعالیٰ کا ارشاد ہے:
{وَأَنَّ اللّٰہَ مَعَ الْمُؤْمِنِينَ} [1]
بیشک اللہ تعالیٰ مومنوں کے ساتھ ہے۔
(۳۰) اہل ایمان خوف وملال سے امن میں ہوں گے:
اللہ عز وجل کا ارشاد گرامی ہے:
{فَمَنْ آمَنَ وَأَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ} [2]
تو جو ایمان لائے اور اصلاح کر لے ایسے لوگوں کو نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔
(۳۱) بڑا اجر و ثواب:
[2] سورۃ الأنعام: ۴۸۔