فهرس الكتاب

الصفحة 96 من 139

خارج نہیں کرتا۔ [1]

اول: نفاق اکبر(بڑا نفاق):

وہ یہ ہے کہ انسان اللہ ' اس کے فرشتوں ' اس کی نازل کردہ کتابوں ' اس کے رسولوں ' اور یوم آخرت پر اور اچھی بری تقدیر پر ایمان ظاہر کرے لیکن ان تمام یا ان میں سے بعض عقائد کی مخالفت دل میں چھپائے رکھے۔

یہی وہ نفاق ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں پایا جاتا تھا، انہی منافقین کی مذمت اور تکفیر کے سلسلہ میں قرآن نازل ہوا اور اس بات کی خبر دی کہ یہ (منافقین) جہنم کی سب سے آخری (نچلی) تہ میں ہوں گے۔ [2]

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے نفاق اکبر کی بعض صورتیں ذکر کی ہیں ' چنانچہ فرماتے ہیں:''ایک نفاق نفاق اکبر ہے جس کا مرتکب جہنم کی

[2] جامع العلوم والحکم للامام ابن رجب رحمہ اللہ ۲/ ۴۸۰، نیز دیکھئے: صفات المنافقین لابن القیم ص:۴۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت