فهرس الكتاب
خوف اور نور ایمانی کے حصول کی خواہش سے معمور ہوتا ہے، اور یہ ساری چیزیں صاحب ایمان کو ہر طرح کی بھلائی کا حکم دیتی ہیں اور ہر قسم کی برائی سے منع کرتی ہیں ۔
اور وہ اہل ایمان ہی ہیں ، چنانچہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے' وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
''مثل المؤمن الذي یقرأ القرآن مثل الأترجۃ ریحھا طیب وطعمھا طیب، ومثل المؤمن الذي لا یقرأ القرآن مثل التمرۃ لا ریح لھا وطعمھا حلو، ومثل المنافق الذي یقرأ القرآن مثل الریحانۃ ریحھا طیب وطعمھا مر، ومثل المنافق الذي لا یقرأ القرآن کمثل الحنظلۃ لیس لھا ریح وطعمھا مر'' [1]