فهرس الكتاب

الصفحة 68 من 139

اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:

{وَيُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا كَبِيرًا} [1]

اور نیک اعمال کرنے والوں کو اس بات کی بشارت دیتا ہے کہ ان کے لئے بہت بڑا اجر ہے۔

(۳۲) کبھی نہ ختم ہونے والا اجر و ثواب:

اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے:

{إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ} [2]

بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کئے ان کے لئے کبھی نہ ختم ہونے والا اجر ہے۔

(۳۳) قرآن کریم مومنوں کے لئے ہدایت و رحمت ہے: [3]

اور

[2] سورۃ فصلت: ۸

[3] دیکھئے: سورۃ یونس: ۵۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت