{يَرْفَعِ اللّٰہُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ} [1]
اللہ تعالیٰ تم میں سے ایمان اور علم والوں کے درجات بلند فرماتا ہے۔
چنانچہ یہ لوگ اللہ کے نزدیک اور اللہ کے بندوں کے نزدیک دنیا و آخرت میں پوری مخلوق میں سب سے اعلیٰ مقام کے مالک ہیں ۔
انہیں یہ رتبۂ بلند محض ان کے سچے ایمان اور علم و یقین کی بدولت حاصل ہوا ہے۔
جیساکہ اللہ عز وجل کا ارشاد ہے:
{وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ} [2]
اور مومنوں کو خوشخبری سنا دیجئے۔
[2] سورۃالبقرہ:۲۲۳، سورۃالتوبہ:۱۱۲، سورۃیونس:۸۷، سورۃالاحزاب:۴۷، سورۃالصف: ۱۳۔