فهرس الكتاب

الصفحة 15 من 139

پہلا مبحث: ایمان کانور

پہلا مطلب: ایمان کا مفہوم

اولًا: ایمان کا لغوی و اصطلاحی مفہوم:

ایمان کے لغوی معنیٰ: تصدیق کے ہیں ، برادران یوسف نے اپنے والد سے کہاتھا: {وَمَا أَنتَ بِمُؤْمِنٍ لَّنَا} [1] یعنی آپ ہماری (باتوں کی) تصدیق کرنے والے نہیں ہیں ۔

ایمان کی حقیقت (اصطلاحی مفہوم) :

ایمان قول و عمل سے مرکب ہے، یعنی دل و زبان کااقرار 'اور دل و زبان اور اعضاء و جوارح کا عمل، یہ چار چیزیں دین اسلام کی جامع ہیں:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت