سامنے ایک نور بنایا جائے گا جو اسے جنت میں داخل کردے گا۔ [1]
اور مومنوں کے دلوں میں اس کی محبت بھر دیتاہے، اور جس سے اللہ عز وجل اور مومن بندے محبت کرنے لگیں اسے سعادت و کامرانی حاصل ہوتی ہے، اور مومنوں کی محبت کے فوائد بے شمار ہیں ، جیسے ذکر خیراور زندگی میں اور مرنے کے بعداس کے لئے دعاء خیر وغیرہ۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے:
{إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمَـٰنُ وُدًّا} [2]
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کئے ان کے لئے اللہ رحمن محبت پیدا کردے گا۔
[2] سورۃ مریم: ۹۶۔