فهرس الكتاب

الصفحة 30 من 139

چودہواں سبب:

سچے اور مخلص علماء کی صحبت اختیار کرنا اور ان کے اقوال سے بہترین ثمرات چننا جس طرح عمدہ ترین میوے چنے جاتے ہیں ۔ [1]

تیسرا مطلب: ایمان کے فوائد و ثمرات ۔

ایمان کے فوائد و ثمرات بے حساب و بے شمار ہیں ، چنانچہ دل' جسم' راحت' پاکیزہ زندگی اور دنیا و آخرت میں نہ جانے کتنے فوائد و ثمرات ہیں ' مختصر یہ کہ دنیا و آخرت کی ساری بھلائیاں اور تمام تربرائیوں سے دوری (عافیت) یہ ایمان ہی کے ثمرات ہیں ، ایمان کے چند فوائد و ثمرات حسب ذیل ہیں:

(۱) اللہ عز و جل کی ولایت پر رشک:

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

ا أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللّٰہِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت