فهرس الكتاب

الصفحة 31 من 139

يَحْزَنُونَ [1]

سنو! بے شک اللہ کے اولیاء (دوستوں) کو نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔

پھر ان کا وصف بیان کرتے ہوئے فرمایا:

{الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ} [2]

یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرتے ہیں ۔

نیز ارشاد ہے:

{اللّٰہُ وَلِيُّ الَّذِينَ آمَنُوا يُخْرِجُهُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ} [3]

اللہ تعالیٰ ایمان والوں کا ولی ہے ' وہ انہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے۔

[2] سورۃ یونس:۶۳۔

[3] سورۃ البقرہ: ۲۵۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت