فهرس الكتاب

الصفحة 36 من 139

نُنجِ الْمُؤْمِنِينَ [1]

پھر ہم اپنے پیغمبروں کو اور ایمان والوں کو نجات دے دیتے ہیں ، اسی طرح ہمارے ذمہ ہے کہ ہم ایمان والوں کو نجات دیا کرتے ہیں ۔

نیز اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے:

{وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ 171} إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنصُورُونَ {172} وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ [2]

اور البتہ ہمارا وعدہ پہلے ہی اپنے رسولوں کے لئے صادر ہو چکا ہے۔ کہ یقینا ان کی مدد کی جائے گی۔ اور یقینا ہمارا لشکر ہی غالب و فتح یاب ہو گا۔

نیز ارشاد ہے:

{وَمَن يَتَّقِ اللّٰہَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا} [3]

[2] سورۃ الصافات: ۱۷۱تا۱۷۳۔

[3] سورۃ الطلاق: ۲۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت