لوگ کافر ہیں۔
نیز ارشاد ہے:
{وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّٰہُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ} [1]
جو لوگ اللہ کی نازل کردہ شریعت کے ذریعہ فیصلہ نہ کریں وہی لوگ ظالم ہیں۔
نیز ارشاد ہے:
{وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّٰہُ فَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ} [2]
جو لوگ اللہ کی نازل کردہ شریعت کے ذریعہ فیصلہ نہ کریں وہی لوگ فاسق ہیں۔
حضرات طاووس اورعطاء رحمہما اللہ فرماتے ہیں:''یہاں کفر سے کمتر
[2] سورۃ المائدہ:۴۷۔